27 نومبر 2024 - 06:38
اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنان میں جنگ بندی کل صبح سے نافذ ہو جائے گی

صہیونی ریاست کے ٹی وی چینل- 12 نے صہیونی حکام کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ شمالی محاذ پر جنگ بندی پر عملدرآمد آج بدھ کو شروع ہوگا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مذکورہ چینل نے کل رات مزید  بتایا تھا کہ  امید ہے کہ لبنان کے ساتھ جنگ ​​بندی کا معاہدہ آج صبح 4 سے 6 بجے کے درمیان نفاذ کے مرحلے میں داخل ہو جائے گا۔

۔۔۔۔

110